سٹاک ایکسچینج میں ایک اور مثبت دن ،46 کروڑسے زائد شیئرز کا کاروبار

Jun 26, 2024 | 17:56:PM

(اشرف خان)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور دن کا مثبت اختتام ہوا ہے ،100انڈیکس 78 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔

معاشی استحکام کیلئے حکومتی اقدامات رنگ لانے لگے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کا مثبت اختتام ہوا ہے ،100انڈیکس میں 335پوائنٹس  سے 78 ہزار 275 پوائنٹس پر پہنچ گیا ،حصص بازارمیں 19ارب روپے سےزائدمالیت کے46کروڑسےزائدشئیرزکاکاروبارہوا،سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپر454کمپنیوں میں سے248کمپنیوں کےشئیرزمیں مندی 149کمپنیوں کےشئیرزمیں تیزی رہی۔
100 انڈیکس 0.43 فیصد اضافے سے 78 ہزار 275 پر بند ہوا،19.77 ارب روپے مالیت کے 46.97 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : عارف لوہار کے گانے کی فیفا میں گونج

مزیدخبریں