بھارتی کرکٹ بورڈ کانئے ون ڈے کپتان کا اعلان

Jun 26, 2024 | 21:08:PM
بھارتی کرکٹ بورڈ کانئے ون ڈے کپتان کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نےورلڈکپ کے بعد  ہونے والے ون ڈے  سیریز کیلئےنئے کپتان کا اعلان کردیا۔

 بھارت نے پیر کو زمبابوے کے خلاف5 میچوں کی سیریز کیلئے نوجوان 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے، دورہ زمبابوے پر اس ٹیم کی قیادت  شبھمن گل کریں گے، زمبابوے کے دورے کیلئے بھارتی سکواڈ میں صرف 2 کھلاڑی ایسے ہیں جو ورلڈکپ 2024کا حصہ ہیں ان میں جیسوال اور سنجو سیمسن شامل ہیں، بھارت اور زمبابوے میں5  میچوں کی سیریز کا آغاز 6جولائی کو جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اختتام کے ایک ہفتے بعد ہوگا۔

 یہ بھی پڑھیں: کیا بھارت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئے گا؟ سلیم ملک اور انضمام الحق میں تکرار