کیا واقعی اشناہ شاہ حاملہ ہیں ؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا

Jun 26, 2024 | 23:18:PM
کیا واقعی اشناہ شاہ حاملہ ہیں ؟ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستانی اداکارہ  اشنا شاہ کے حاملہ ہونے کی بازگشت پر اداکارہ نے  خاموشی توڑدی  ہے ۔
 تفصیلا ت کے مطابق انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی مختلف تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جس سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں پھیلنے لگیں کہ وہ حاملہ ہیں،اشنا شاہ کی ایک تصویر پر مداح نے ان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ’ماشااللہ وہ امید سے ہیں‘۔ 

 اداکارہ نے مداح کی غلط فہمی دور کرتے ہوئے کہ تنگ لباس کی وجہ سے انہیں یہ محسوس ہوا ہے، ساتھ ہی اداکارہ نے لکھا کہ وہ بڑی مشکل سے پتلی ہوئی ہیں،واضح رہے کہ اشنا شاہ اور گالفر حمزہ امین نے گزشتہ برس شادی کی تھی اور دونوں اس وقت آسٹریا میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : آصفہ بھٹو کا بطور ایم این اےتنخواہ اور الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ