کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں جا گری

May 26, 2024 | 09:45:AM

(ویب ڈیسک)کراچی بندرگاہ پر 2 جہازوں کے آپس میں ٹکراو پر  مسافر وین سمندر میں گر گئی۔

پورٹ ذرائع کے مطابق کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان پھنسی  وین سمندر میں جا گری،جس کے  نتیجے میں ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کے ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بادل برسیں گے یا سورج آگ برسائے گا، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

مزیدخبریں