انتخابی ضابطہ اخلاق خلاف ورزی کیس،عمران خان کیخلاف محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

Oct 26, 2023 | 13:36:PM
 این اے 24 چارسدہ میں پی ٹی آئی چیرمین کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے یا نہیں محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) این اے 24 چارسدہ میں پی ٹی آئی چیرمین کا انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے یا نہیں محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔

پی ٹی آئی چیرمین انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ،چیرمین پی ٹی آئی پر سرکاری وسائل استعمال کرنے کا الزام ہے۔

مزید پڑھیں: کراچی: نجی بینک میں 80 لاکھ کی ڈکیتی کی واردات

واضح رہے کہ ڈی ایم او کی جانب سے چیرمین پی ٹی آئی پر 50 ہزار جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔