تربت : ندی میں ڈوب کر 3 بہن بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق

Aug 27, 2024 | 22:16:PM
تربت : ندی میں ڈوب کر 3 بہن بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) تربت کے علاقے بالگتر میں ندی میں ڈوب کر 4 کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔

ذرائع انتظامیہ کے مطابق بچے ندی کنارے کھیلتے ہوئے ڈوب گئے، ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی بھی شامل ہے، بچوں میں سے 3 آپس میں بہن بھائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ میں بارشوں نے تباہی مچا دی