الیکشن کمیشن: فواد حسن فواد کیخلاف سیاسی وابستگی مقدمے کا محفوظ فیصلہ صبح سنایا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان) نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کا الزام، الیکشن کمیشن محفوظ شدہ فیصلہ کل سنائےگا۔
نگراں حکومت کے اہم وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کے الزام پر الیکشن کمیشن محفوظ شدہ فیصلہ صبح سنائے گا، الیکشن کمیشن نے دارخوست گزار ایڈوکیٹ سید عزیز الدین کاکاخیل کو نوٹس جاری کردیا۔