(عثمان خان) نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کا الزام، الیکشن کمیشن محفوظ شدہ فیصلہ کل سنائےگا۔
نگراں حکومت کے اہم وفاقی وزیر فواد حسن فواد پر سیاسی وابستگی کے الزام پر الیکشن کمیشن محفوظ شدہ فیصلہ صبح سنائے گا، الیکشن کمیشن نے دارخوست گزار ایڈوکیٹ سید عزیز الدین کاکاخیل کو نوٹس جاری کردیا۔