شام، لبنان اور غزہ کی صورتحال پرخلیج تعاون کونسل کا 46واں اجلاس

بیرونی مداخلت مسترد، شامی عوام کی خواہشات کے مطابق انتقالِ اقتدارکی حمایت کی گئی

Dec 27, 2024 | 11:53:AM
شام، لبنان اور غزہ کی صورتحال پرخلیج تعاون کونسل کا 46واں اجلاس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کویت میں خلیج تعاون کونسل کے 46ویں غیرمعمولی اجلاس میں شام، لبنان اور غزہ کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

خلیج تعاون کونسل کا 46واں غیرمعمولی اجلاس کویت میں ہواجس میں شام،لبنان اورغزہ کی صورت حال پرغورکیاگیا۔

اجلاس کے شرکاء نے شام میں بیرونی مداخلت کو مستردکرتے ہوئے شامی عوام کی خواہشات کے مطابق انتقالِ اقتدارکی حمایت کی۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ریاست منی پور میں جھڑپیں، حالات مسلسل کشیدہ، مودی سرکار خاموش تماشائی

اجلاس میں شام اورلبنان پراسرائیلی حملوں کی شدید مذمت  کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت کے عزم کابھی اعادہ کیا۔