(عثمان خان)گلگت بلتستان میں معدنیات کی لیزز پر سے پابندی ہٹا دی گئی۔
ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی کاوشوں سے مائننگ پالیسی اب شفاف ہوگئی ہے ،گلگت بلتستان میں معدنیات کی لیزز پر سے پابندی ہٹا دی گئی ہے،ترجمان کا مزید کہناتھا کہ لیزز کے طریقہ کار میں شفافیت لانے کیلئے درخواستوں کی وصولی آن لائن کر دی گئی ہے ،ای مائننگ کے نئے طریقہ کار کے تحت 6 جنوری 2025 سے درخواستیں وصول کی جائیں گی،6 جنوری سے مائننگ لیزز کیلئے درخواستیں پورٹل پر جمع کر سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر،ایک اور معروف بلے بازپی ایس ایل کا حصہ بن گئے