لاہور ہائیکورٹ میں مزید ججوں کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا

Feb 27, 2025 | 20:59:PM
لاہور ہائیکورٹ میں مزید ججوں کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس کل ہوگا، جس میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لئے ناموں پر غور ہو گا۔

رپورٹ کے مطابق  چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس کل ہوگا، اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 8 سیشن ججز کے ناموں پر غور ہوگا، اجلاس میں راجہ غضنفر علی خان، قیصر نذیر بٹ، اکمل خان، تنویر احمد شیخ کے نام زیرغور آئیں گے، جبکہ جزیلہ اسلم، طارق محمود باجوہ، شاہدہ سعید، اکبر گل خان کے ناموں پر بھی غور ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:2 من وزن سے زائد خالص سونے کا ’امریکا‘ نامی ٹوائلٹ چوری