پاکستانی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں سعودی ریال سستا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستانی روپے اور بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں سعودی ریال سستا ہوگیا، بھارتی روپے کی قدر بڑھ گئی۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 8 پیسے سستا ہوکر 74.22 روپے پر آگیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 2 پیسے مہنگا ہوکر 23.00 روپے پر آگیا، بنگلہ دیشی ٹکے کا نرخ بھی 2 پویشہ کمی سے 32.50 ٹکے پر پہنچ گیا۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق آج سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس یہ رہیں۔
پاکستان
فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 65 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 40 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 35 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 77 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 73 روپے 34 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 40 پیسے، فیس: 17.25 ریال
بھارت
فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 75 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے56 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے65 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے70 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے50 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے56 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
بنگلہ دیش
فوری (بینک الجزیرہ) 31 ٹکا98 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 31 ٹکا 69 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 31 ٹکا 92 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 60 پویشہ، فیس: 5.75 ریال
منی گرام :31 ٹکا 63 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 55 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
یہ بھی پڑھیں:سیمنٹ سستا۔۔۔ فی بوری کتنے کی ہو گئی؟