ایف بی آر میں گریڈ 21 سے گریڈ 22 کے افسران کے تقرر و تبادلے
Stay tuned with 24 News HD Android App

(وقاص عظیم)ایف بی آر میں گریڈ 21 سے گریڈ 22 کے افسران کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔
گریڈ 21 کے فرید اقبال قریشی ڈی جی 2 اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو اینلسز، پاکستان کسٹمز گریڈ 22 کے مکرم جاہ انصاری ڈی جی ون اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو اینلسز تعینات کر دیئے گئے۔
گریڈ 21 کے احمد رئوف ڈی جی 3 اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو اینلسز، گریڈ 21 کی صائمہ شہزاد ڈی جی 4 اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو اینلسز، گریڈ 21 کے محمد سلیم ڈی جی 5 اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو اینلسز تعینات کر دیئے گئے۔
گریڈ 21 کے محمد عامر ڈی جی خصوصی اقدامات تعینات کر دیئے گئے، اس سلسلے میں ایف بی آر نے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :پی ٹی آئی کے 29 کارکنان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش