ہم نے میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوا دیا،بابراعظم

Oct 27, 2023 | 22:48:PM

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہاہے کہ ہم نے آج میچ جیتنے کا اچھا موقع گنوا دیا،آئندہ 3 میچوں میں بہتر کھیلنے کی کوشش کریںگے۔
بابراعظم کا مزید کہناتھا کہ افسوس ہے کہ قریب پہنچنے کے باوجود میچ جیت نہ سکے،بولرز نے آج جنوبی افریقا کا زبردست مقابلہ کیا،ان کا کہناتھا کہ ڈی آر ایس ہمارے ہاتھ میں نہیں، امپائر آوٹ دیتا تو جیت ہماری تھی۔

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش، محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

مزیدخبریں