پی ٹی آئی کا 15ستمبر کو مینار پاکستان پرجلسہ کرنے کا فیصلہ 

Aug 28, 2024 | 18:27:PM

(عثمان خادم کمبوہ)پاکستان تحریک انصاف نے 15ستمبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کی اجازت کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دیدی گئی،پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے درخواست دی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں:انٹر نیٹ صورتحال کب تک بہتر ہو گی؟پی ٹی اے کا اہم بیان آگیا

مزیدخبریں