کوئٹہ؛ بااثر شخص کا ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد، ویڈیو وائرل 

Jun 28, 2024 | 00:06:AM
کوئٹہ؛ بااثر شخص کا ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد، ویڈیو وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)کوئٹہ میں بااثر شخص نے ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل  ہو گئی۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بنانے والاشخص حکومتی رکن اسمبلی کا رشتہ دار بتایا جاتا ہے ،بااثر شخص جو گاڑی چلا رہا ہے اس پر سرکاری نمبر پلیٹ ہے ، تشدد کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے ،پولیس ذرائع کا مزید کہناتھا کہ پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: عمرایوب نے استعفیٰ دے دیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - بلوچستان
ٹیگز: