لاہور؛خاتون نے سر میں گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی

Mar 28, 2025 | 17:50:PM
لاہور؛خاتون نے سر میں گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)لاہور کے علاقے فیکٹری ایریا میں خاتون نے سر میں گولی مار کر مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

شوکت ٹاون کی شمائلہ نامی خاتون نے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق خاتون کی عمر 35 سال کے قریب ہے،گھریلو ناچاقی کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کیا۔

پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے اپنے شوہر کا پستول استعمال کیا جسے تحویل میں لے لیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہے تحقیقات کے بعد اصل محرکات سامنے آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:پی سی بی سے بڑا استعفیٰ آ گیا