پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی امیر محمد خان حسن خیلی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اسلم خان)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق رکن پنجاب اسمبلی امیر محمد خان حسن خیلی گرفتار۔
امیر محمد خان حسن خیلی حلقہ پی پی 89 سے ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے، سابق رکن پنجاب اسمبلی کو لاہور سے گرفتار کیا گیا،سابق ایم پی اے آمیر محمد خان حسن خیلی کے خلاف تھانہ کلورکوٹ میں مقدمات درج ہیں،امیر محمد خان حسن خیلی پر روڈ بلاک کرنے ڈیرہ پر ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج تھا۔
یہ بھی پڑھیں :لاہور میں چائلڈ پورن و گرافی کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ