(امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں 18 دسمبر سے 31 دسمبر تک سردیوں کی تعطیلات ہوں گی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے نوٹیفیکیشن جاری کیا۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، سلمان اکرم راجہ عہدے سے مستعفی