اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 منظور

Aug 29, 2024 | 20:29:PM

(اویس کیانی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل کا مقصد اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کرنا ہے، صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے تمام سول ملازمین کو خوشخبری سنا دی

مزیدخبریں