دریہ عامر الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر

Aug 29, 2024 | 23:12:PM
دریہ عامر الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) دریہ عامر کو الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر کر دیا گیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کو تبدیل کر دیا گیا، دریہ عامر کو الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر کیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

 یہ بھی پڑھیں: حماد اظہر پارٹی خدمات جاری رکھ سکیں گے یا نہیں؟ بانی پی ٹی آئی ہدایات جاری کر دیں