ملائیشیا، انڈونیشیا میں شوال کا چاند دکھائی نہیں دیا، عیدالفطر 31 مارچ کو ہوگی

Mar 29, 2025 | 19:29:PM
ملائیشیا، انڈونیشیا میں شوال کا چاند دکھائی نہیں دیا، عیدالفطر 31 مارچ کو ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ملائیشیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا میں چاند دیکھنے والی اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ ملائیشیا بھر میں کہیں چاند دکھائی نہیں دیا۔

ملائیشیا کے بعد انڈونیشیا میں بھی شوال کا چاند دکھائی نہیں دیا، جہاں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منائی جائے گی۔

مزید پڑھیں:بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان