صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب کرلیا

Mar 29, 2025 | 20:36:PM
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب کرلیا
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل بروز پیر طلب کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق ترجمان قومی اسمبلی نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ صدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (ون) کے تحت طلب کیا ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس 7 اپریل کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

مزید پڑھیں :ایران نے عید الفطر کے پہلے دن کا اعلان کر دیا