پستول سے کھیلتے ہوئے اچانک گولی چل پڑی، بہن کے ہاتھوں بہن  قتل

May 29, 2024 | 10:43:AM

(رانا زمان)مریدکے میں پستول سے کھیلتے ہوئے بہن کے ہاتھوں بہن کی جان چلی گئی۔

پولیس کے مطابق مریدکے شیخوپورہ روڈ کھنہ رنگڑاں گاؤں میں بہن کے ہاتھوں بہن ماری گئی،7 سالہ ارم فاطمہ پسٹل سے کھیل رہی تھی کہ اچانک 12 سالہ زاھرہ فاطمہ کو گولی لگ گئی، زھرہ موقع پر جاں بحق ہو گئی جس کی لاش  کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  قاتل بہن پانچویں جماعت اور مقتولہ ساتویں جماعت کی طالبہ ہیں، والد ذوالفقار نے کارروائی کیلئے درخواست دے دی ،پولیس نے پسٹل برآمد کر کے 7 سالہ ملزمہ کو شامل تفتیش کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مرغی 297 روپے کلو  ہو گئی

مزیدخبریں