پاک سیٹ ایم ایم ون کل سہ پہر 4 بجے اڑان بھرے گا

May 29, 2024 | 14:18:PM
پاک سیٹ ایم ایم ون کل سہ پہر 4 بجے اڑان بھرے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف) سپارکو اور چینی انجینئرز کی مشرکہ کاوشوں سے پاک سیٹ ایم ایم ون کل سہ پہر 4 بجے اڑان بھرے گا۔

پاک سیٹ ایم ایم ون خلاء میں اڑان بھرنے کے لئے بالکل تیار ہے، پاکستانی سیٹیلائٹ اور چینی راکٹ کی مشترکہ حتمی ریہرسل کر لی گئی ہے، سپارکو اور چینی انجینئرز نے پاکستانی سیٹلائٹ اور چینی راکٹ کی مشترکہ ریہرسل کی ۔

یہ بھی پڑھیں: ایک بار پھر سے ڈبے والا دودھ مہنگا

موسم اور ہوا کے دباؤ کے مدنظر کل سہ پہر چار بجے راکٹ لانچ ہو گا، سیٹلائٹ کے خلاء میں جانے سے پاکستان میں نئے ڈیجیٹل دور کا آغاز ہو گا۔