(راؤ دلشاد )سپیکر محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 3 جون کو طلب کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس 3 جون کو سہہ پہر 2بجے طلب کرلیا گیا،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا،سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے آئین کے آرٹیکل 54 کی کلاز3 کے تحت اختیارات استعمال کرتے اجلاس طلب کیا۔
سیکرٹری پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب کی ہدایت پر ایڈیشنل سیکرٹری لیگل علی حسنین بھٹی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کا خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس، وزراء صحت ان ایکشن