محکمہ تعلیم کراچی کاگریڈ 17کے لیکچررز کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ 

Dec 30, 2024 | 19:08:PM
محکمہ تعلیم کراچی کاگریڈ 17کے لیکچررز کی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ 
کیپشن: کمرہ امتحان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو)محکمہ تعلیم کراچی  نے گریڈ17کے لیکچررز کی بھرتیاں کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

اکنامکس سبجیکٹ کے 137 لیکچررز کی بھرتیاں کی جائیں گی،نئی بھرتیاں سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی،نئی بھرتیوں کا سندھ پبلک سروس کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ 

نئی بھرتیوں کیلئے انٹرویو 2جنوری سے لئے جائیں گے ،جمعرات کے روز سے ملازمت کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کراچی اور حیدرآباد میں لئے جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر پھر روپے پر حاوی، قیمت میں اضافہ ہو گیا