گوجرانوالہ؛ گیسٹ ہاؤس کی چھت سے لڑکی نے چھلانگ دی، حالت تشویشناک

Jul 30, 2024 | 00:04:AM
گوجرانوالہ؛ گیسٹ ہاؤس کی چھت سے لڑکی نے چھلانگ دی، حالت تشویشناک
کیپشن: ایمبولینس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہداقبال رانا)گوجرانوالہ کے گوندانوالہ اڈہ میں واقع گیسٹ ہاؤس کی چھت سے جواں سالہ لڑکی نے چھلانگ  لگا دی،جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو کے مطابق لڑکی کی شناخت 24 سالہ ماہ رخ کے نام سے ہوئی ہے، لڑکی نے 30 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی، پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ لڑکی لاہور سے کیا لینے آئی اورچھلانگ لگانے کی کیا وجوہات ہیں،اس حوال سے تحقیقات جاری ہے،تحقیقات کے بعد مزید کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:سری لنکن بولر نے بھارت کیخلاف میچ میں دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرکے کھلاڑیوں کو پریشان کردیا