رانا ثنا اللہ کوپنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ 

Mar 30, 2024 | 19:35:PM

(24 نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع (ن) لیگ کے مطابق کابینہ میں توسیع پر (ن) لیگ کی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر ،لاہور ہائیکورٹ سے اہم خبرآ گئی

مزیدخبریں