ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 3سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ 

May 30, 2024 | 17:36:PM
ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 3سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ 
کیپشن: عید سپیشل ٹرین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)ریلوے ہیڈکوارٹر نے عیدالاضحیٰ پر 3سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی،دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے ذریعے پشاور جائے گی،جبکہ تیسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے لاہور کے راستے راولپنڈی جائے گی،ریلوے ہیڈکوارٹر نے عید سپیشل ٹرینوں کیلئے تیاریوں کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: آپ اتنے چھکے کیوں کھارہے ہیں؟ مداح کا شاداب خان سے سوال