وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں تعینات افسروں کے تقرر و تبادلے

Jul 31, 2024 | 22:59:PM
وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں تعینات افسروں کے تقرر و تبادلے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں تعینات سیکشن افسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری کردہ نوٹفیکیشن کے مطابق سیکشن افسر محمد افضل صدف کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے آبی وسائل ڈویژن تبادلہ کیا گیا ، سیکشن افسر اعجاز احمد کا آبی وسائل ڈویژن سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلہ کیا گیا ، نوٹیفیکیشن مین کہ اگیا ہے کہ  تبدیل کئے گئے دونوں افسران کا تعلق آفس مینجمنٹ گروپ سے ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے 12 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی