(بابر شہزاد ترک)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں تعینات سیکشن افسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹفیکیشن جاری کردیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری کردہ نوٹفیکیشن کے مطابق سیکشن افسر محمد افضل صدف کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے آبی وسائل ڈویژن تبادلہ کیا گیا ، سیکشن افسر اعجاز احمد کا آبی وسائل ڈویژن سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلہ کیا گیا ، نوٹیفیکیشن مین کہ اگیا ہے کہ تبدیل کئے گئے دونوں افسران کا تعلق آفس مینجمنٹ گروپ سے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کے 12 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی