عاطف اسلم کی لندن کی سڑکوں پر سرپرائز پرفارمنس

Feb 22, 2025 | 15:18:PM
عاطف اسلم کی لندن کی سڑکوں پر سرپرائز پرفارمنس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)نوجوان نسل کے پسندیدہ نامورگلوکارعاطف اسلم کی لندن کی سڑکوں پر سرپرائز پرفارمنس نے  راہ گیروں کو خوش کر دیا۔

اپنی خوب صورت آواز اور گلوکاری کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور نامورگلوکارعاطف اسلم کی لندن کی سڑکوں پر سرپرائز پرفارمنس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں۔

وائرل ہونے والی ان ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معروف پاکستانی گلوکار کی پرفارمنس کو راہ گیروں نے بھی خوب پسند کیا۔

یہ بھی پڑھیں:ماہرہ خان کی شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس ویڈیوز وائرل

یہ بھی پڑھیں:کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شیندی کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

سوشل میڈیا پیجز پر بھی عاطف اسلم کی اس سرپرائز پرفارمنس کی تعریف کی جا رہی ہے۔