سابق ایم پی اے عادل عبداللہ روکھڑی ن لیگ شامل

Jan 31, 2025 | 18:51:PM
سابق ایم پی اے عادل عبداللہ روکھڑی ن لیگ شامل
کیپشن: وزیراعلیٰ مریم نواز سے سابق ایم پی اے عادل عبداللہ ملاقات کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اخترمجاز)میانوالی سے سابق ایم پی اے عادل عبداللہ خان روکھڑی نے مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر لی ۔ 

تفصیلات کے مطابق عادل عبداللہ خان روکھڑی نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے سی ایم آفس میں ملاقات کی،ملاقات  میں میانوالی کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی،وزیراعلیٰ مریم نواز نے عادل عبداللہ خان روکھڑی کی مسلم لیگ نون میں شمولیت کو خوش آئند قرار دیا ۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی حکومت کا رمضان اور عید سے متعلق اہم اعلان

یاد رہے کہ عادل عبداللہ خان روکھڑی میانوالی کے  صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 86 سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ایم پی بننے تھے ۔ 2013 مسلم لیک ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا مگر ہار گئے ۔ 2018 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی مگر آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا،2024 کے الیکشن میں بھی آزاد حیثیت الیکشن لڑے مگر ہار گئے ۔ اب عادل عبداللہ روکھڑی نے باقاعدہ طور مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طیارے حادثے میں جاں بحق پاکستانی خاتون کون ،شوہر کو آخری مسیج کیا کیا تھا؟سب کچھ جانیے